اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا اچانک دبئی نکلنا معنی خیز ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ لگتا ہے ن لیگ کو اپنے اعمال کی آگ میں سلگنے کیلئے اکیلا چھوڑ دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ویسے آصف زرداری نے ن لیگ سے کیا خوب بدلہ لیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے