اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق صدر کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ آصف زرداری مکمل طور پر ویکسی نیٹڈ ہیں، ہلکی علامات کے ساتھ انہیں قرنطینہ کردیا گیا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔انہوں نے اپنے والد اور سابق صدر کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے