اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاک افغان بارڈرپید ل آمدورفت کے لئے بحال کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر باب دوستی کوپیدل آمدورفت کیلئے ہفتہ کی صبح سے ہی بحال کیا گیا۔ سکیورٹی حکام کے مطابق دونوں طرف سے مسافروں کی آمد ورفت جاری ہے اور سکیورٹی کے بھی سخت اقدامات کئے گئے۔ پاک افغان باڈر دو دن قبل سیلابی ریلے کے باعث چیکنگ نظام میں خلل پڑنے کے بعد بند کردیا گیا تھا۔ پاک افغان باڈر سے تجارتی گاڑیوں کی آمدورفت گزشتہ روز بحال کردی گئی  تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے