اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ گیارہ حلقوں کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی گیارہ حلقوں پر ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی، میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے، پی ٹی آئی کے تمام ارکان قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے چکے ہیں، الیکشن جیت کر اسمبلی نہیں جائیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ شفاف انتخابات ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے