بٹگرام (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شیر دل خان نے مشکنء میدان میں قائم سرکاری سکول کا دورہ:آج بمورخہ 02 اگست 2022 کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شیر دل خان  نے گورنمنٹ پرائمری سکول میدان  کااچانک دورہ کیا، اساتذہ کی حاضری چیک کی اور بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔ سکول انتظامیہ کے ساتھ دستیاب سہولیات کے حوالے سے بات چیت کی، نیز اساتذہ کوہدایت کی کہ بچے کسی قوم کا سب سے بہترین سرمایہ ہوتا ہے جس کی تربیت کرکے ہم آنے والے مستقبل کو روشن کرسکتے ہیں لہذا اپنی تمام تر توانائیوں اور صلاحیتوں کو اس سلسلے میں بروئے کار لائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے