اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)ڈالر کی قیمت 210 روپے ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔

ائی ایف 6 اگست کو سفازشات بھیج دیگا۔ جس سے ڈالر 180 روپے تک ہوگا، ماہرین۔

یاد رہے آج انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کی قدر میں نمایاں بہتری دیکھی گئی جب کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 30 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔

اس کے ساتھ سونا مارکیٹ میں بھی 140 ہزار تک ٹریڈ کررہا ہے۔ دوپہر تک سونا میں 20 ہزار روپے فی تولہ

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق روپیہ صبح سے اس خبر کے پبلش ہونے تک ڈالر 210 تک پہنچ گیا جو کہ گزشتہ روز 238 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔

بعد ازاں، مالیاتی ڈیٹا اور تجزیاتی ویب پورٹل میٹس گلوبل کے مطابق، مقامی کرنسی کی قدر میں مزید بہتری ہوئی اور دوپہر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 210 روپے پر ٹریڈنگ کر رہا تھا۔

ایسوسی  ایشن کے چیئرپرسن ملک بوستان نے کہا کہ توقع ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جلد ہی پاکستان کے لیے قسط جاری کرے گا جس کی وجہ سے جمعہ کے روز سے روپے کی قدر میں اضافہ ہورہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے