کو ہستان اپر (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر کوہستان اپر محمد آصف نے مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر ڈی ایف او فارسٹ ڈویژن کوہستان بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر کوہستان نے اس موقع پر پیغام دیا کہ ہر فرد ایک شجر کا ری مہم کا حصہ بنیں اور اپنے آس پاس زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر قومی فریضہ کے ساتھ ساتھ صدقہ جاریہ میں اپنے حصے کا کردار ادا کریں اور کوہستان کو سرسبزوشاداب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے