وانا (مانند نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان وانا سٹی کے حدود میں چورورں نے جانان وزیر کی گھر لوٹ لیا۔ چوری کے ورداتوں میں بدستور اضافہ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم افراد نے وچہ خوڑہ میں احمدزائی قبائل شاخ گنگی خیل سے تعلق رکھنے والا جانان وزیر غربت کی وجہ ٹینٹ میں رہائش پذیر تھا۔ جس کی مکمل گھر کی صفائی کردی۔ چوروں نے ایک گاڑی اور دو لاکھ پچس ہزار روپے ساتھ لے گئے۔ جانان وزیر کا کہنا تھا کہ رات ایک بجے کے قریب مسلح افراد ہمارے گھر آئے اور کہا کہ ہم سرکاری لوگ ہے اور اسلحے کی چیکینگ کر رہے ہیں، اس موقع پر گھر کے سارہ سامان لوٹ لیا۔ آل کونسلر ایسوسی ایشن کے صدر صاحب خان وزیر ، نائب صدر و چیئرمین احمد وزیر ، کاریزکوٹ گنگی خیل کے چیئرمین وارے خان وزیر نے متاثرہ خاندان کا دورہ کیا، اس موقع پر آل کونسلر ایسوسی ایشن کے صدر صاحب خان وزیر نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک بجے کے قریب یہ واقع رانما ہوا تھا لیکن ابھی تک پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے پوچ گچ نہیں کی، ان کا ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔  ڈی پی او خانزیب دوسرے ضلع ٹانک میں رہائش پذیر ہے جس سے پولیس ڈیپارٹمنٹ اور پولیس نوجوانوں کے مراحل دن بدن گر رہا ہے، لہذا ہم ائی جی خیبرپختونخوا سے اپیل کرتے ہیں کہ ضلع جنوبی وزیرستان کے ڈی پی او ضلع ٹانک سے ضلع جنوبی وزیرستان منتقلی کے احکامات جاری کرے، کیونکہ ڈی پی او بدامنی کے زیمادار ہے، نائب صدر و چیئرمین احمد وزیر نے کہا کہ جانان وزیر سٹی تھانہ وانا سے 200 میٹر کی فاصلہ پر ہے لیکن بدقسمتی سے پولیس ہونے کے باوجود چوری میں اضافہ ہورہا ہے، حکومت کو چاہئے کہ ان عریب خاندان کے ساتھ مالی مدد کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے