پشاور(مانند نیوزڈیسک)پی ٹی آئی ایم پی اے لیاقت ملک پر قاتلانہ حملہ کے بعد بھی پی ٹی آئی قیادت کی خاموشی معنی خیزہے۔ایسی اطلاعات ہیں کہ طالبان کو بھتہ نہ دینے پر انہیں نشانہ بنایاگیا۔پی ٹی آئی والے اب خاموشی ختم کریں کیونکہ یہ آگ اب لگ چکی ہے۔ملک صاحب کی صحتیابی کے لیے دعاگوہے۔ہم آج بھی کہتے ہیں کے جن رہنماوں نے طالبان کو بھتے دئیے ہیں وہ اپنی بچانے کے لیے خاموش ہیں اور جو بھتہ نہیں دیں گے۔ان کو نشانا بنایا جائیگا۔ایسے میں حکومت وقت کا خاموش رہنا عوام کو دہشتگردوں کے رحم وکرم پر چھوڑنے کے مترادف ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے