سوات( مانند نیوز ڈیسک )مٹہ کے بالائی علاقے میں پولیس اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے،فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار زخمی ہونے کی اطلاع ہے،مبینہ دہشت گردوں کی موجودگی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس سرچ آپریشن کررہی تھی،پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی،آرمی کے جوان بھی مٹہ پہنچ گئے۔