اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللّٰہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔افغان خبر ایجنسی کے مطابق کسی گروپ نے تاحال دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ دھماکے میں ہونے والی اموات کی تعداد بھی معلوم نہیں ہوسکی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے