پشاور(مانند نیوز ڈیسک)پختونخوا کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا فیصلہ۔

وزیر اعلی محمود خان کی ہدایت پر محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے تعطیلات میں توسیع کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا۔

یہ فیصلہ صوبے میں حالیہ دنوں گرمی کی لہر میں  اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

توسیع کا اطلاق صرف گرمائی علاقوں کے سکولوں پر ہوگا، اعلامیہ

گرمائی علاقوں کے سکول اب 15 اگست کی بجائے یکم ستمبر کو کھلیں گے، اعلامیہ

چھٹیوں میں توسیع کا اطلاق میٹرک تک کے طلبہ کے لئے ہوگا، اعلامیہ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے