لاہور (مانند نیوز ڈیسک) اکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر گورنر ہاؤس لاہور میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب ملک سے دہشت گردی اور دیگر بحرانوں کا خاتمہ ہوگا۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا کہ اتحاد،یگانگت اور بھائی چارے سے ہی چیلنجز پر قابو پایا جاسکتا ہے، وطن کی خاطر قربانیاں دینے والے شہدا کو سلام ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے