اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج جشن آزادی کے موقع پر ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا وقت ہے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ہمیں یہ خوشی کے لمحات فراہم کیے ہیں تاکہ پاکستان پائندہ آباد رہے۔ان خیالات کااظہار ڈاکٹر عارف علوی نے اتوار کے روز ٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں کیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ میں اور پوری قوم ان تمام جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ یہ لوگ شہادت کا جام پیتے ہیں تاکہ ہم آزاد فضا میں سانس لیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے