سوات (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے سلسلے میں 14 اگست کے حوالے سے ایک پروقار تقریب ڈپٹی کمشنر آفس سیدو شریف میں منعقد ہوئی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنربابوزئی اصغرسورانی مہمان خصوصی تھے تقریب میں اسسٹنٹ کمشنربابوزئی اصغرسورانی، صوبیدار میجرسوات لیویز امیر زمان خان اور دیگر آفیسرز نے پرچم کشائی کی اس موقع پر قومی ترانہ پیش کیا گیا جس کے احترام میں تمام حاضرین کھڑے ہوئے اور سوات لیویز فورس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریاض علی خان نے خطاب میں آزادی پر روشنی ڈالتے ہوئے پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح اور پاکستان کے حصول کیلئے قربانیاں دینے والے شہداؤں کو خراج تحسین پیش کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے