ڈھاکہ (مانند نیوز ڈیسک) بنگلا دیش میں ایک ہفتے کے اندر پیٹرولیم مصنوعات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بنگلا دیش میں پیٹرول کی قیمت 86 ٹکا سے بڑھ کر 130 ٹکا لیٹر ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل اور مٹی کا تیل 42.5 فیصد اضافے سے 114 ٹکا فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بنگلا دیش میں عوام کا شدید احتجاج جاری ہے۔ ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ یوکرین میں ہونے والی جنگ کو قرار دیا جا رہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے