ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال کا حویلیاں بازار کا معائنہ۔ریٹ لسٹ پر عملدرآمد یقینی بنایا، میڈیکل سٹورز پر معیاری ادویات کی فراہمی، دفعہ 144 کے تحت سات کلو گرام سے زائد پلاسٹک بیگز اور بڑی مقدار میں پتنگ، ڈور، پاکٹس/مائیکرو بکس کو تحویل میں لے کر تلف کیا اور دکانداروں کے خلاف کاروائی عمل میں