ماسکو (مانند نیوز ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی اور عزت کا مقام حاصل کیا ہے، مشترکہ کاوشوں سے دو طرفہ تعلقات علاقائی امور و استحکام کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر روسی صدر نے پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی اور عزت کا مقام حاصل کیا ہے۔دو طرفہ تعلقات، فعال روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشترکہ کوششوں سے علاقائی تعلقات اور استحکام کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے