ملاکنڈ (مانند نیوز) ضلع ملاکنڈ میں ڈینگی کی 6 نئی کیس سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے، تمام کیسز بٹ خیلہ میں ایک کباڑ خانہ میں جمع شدہ لاروا کی وجہ سے سامنے آئیں ہیں ان خیالات کا اظہار ڈینگی پوکل پرسن ڈاکٹر صغیر المعانی نے ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ بٹ خیلہ میں منعقدہ اجلاس میں اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ بازاروں میں موجود کباڑخانوں، ٹائر شاپس اور ان تمام مقامات کو کھڑے پانی سے ساف کرنے کے لیے خصوصی مہم چلائیں، ورنہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ڈینگی ایک مرتبہ پھر سر اٹھاسکتی ہے، اے ڈی سی نے اسسٹنٹ کمشنر کو اس حوالے سے خصوصی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے