کرم  (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر کرم  واصل خان خٹک کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ارباب شفیع خان اور ضلعی محکموں کے سربراہا ن نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہنگامی بنیادوں پر اربن علاقوں میں وزیر اعلیٰ خیبرپختنونخواہ کی ہدایات پر من وعن عمل درآمد کرتے ہوئے فارسٹیشن کی جائے گی۔  درین اثناء ضلع بھر کے مقامی قبائلی مشران کے ساتھ بھی اس حوالے سے میٹینگ کی گئی اور فارسٹیشن میں بڑھ چڑ کر حصہ لینے کی ہدایت کی گئی۔جس پر مشران نے شجرکاری کے اس خصوصی مہم میں بھرپور انداز میں حصہ لینے کا اعلان کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے