کرم (مانند نیوز ڈیسک) لوئر ستین کرم سے ناصر نامی شخص کا کچہ مکان منہدم ہونے کی اطلاع ریسکیو 1122 کرم کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی میڈیکل ٹیم بمعہ ڈیزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچ گئی ریسکیو 1122 کرم کے اہلکاروں نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے مکان میں ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مکان بارش کے پانی سے نمی پڑنے کی وجہ سے منہدم ہو گیا تھا۔ مکان گرنے کے نتیجے میں دو گائے پھنس گئے تھے جیسے ریسکیو آپریشن کر کے باحفاظت نکالے گئے۔