ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) دورے کے دوران ان کے ہمراہ ایچ او ڈی فیسلٹی مینجمنٹ جواد تاج اور دیگر عملہ موجود تھا۔ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اشفاق احمد نے لیبارٹری کے مختلف پیشیوز کا تفصیلی معائنہ کیا اور صفائی نہ ہونے کی صورت میں انتہائی غم و غصے کا اظہار کیا اور ہدایت جاری کی کہ ان کی فلفور مکمل صفائی کی جائے۔بعد ازاں ایچ او ڈی فیسلٹی مینجمنٹ جواد تاج کی جانب سے تمام تر پیشیوز کی صفائی مکمل کر کہ ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اشفاق احمد کو رپورٹ پیش کر دی گئی۔