سوات (مانند نیوز ڈیسک) موسلادھار بارش اور سیلاب کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع سوات میں آج بروز جمعہ 26 اور ہفتہ 27 اگست کو تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔ دو دن سکول بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ تعلیم کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے لئے کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے جاری کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے