شانگلہ (مانند نیوز) وزیراعظم کے مشیربرائے سیاسی وعوامی امور انجینئرامیرمقام کا شانگلہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے سیلاب کے نقصانات اور بحالی کے حوالے سے بریفنگ دی.وزیراعظم کے مشیر کا سیلاب سے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی انجینئرامیرمقام کا املاک کے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہارانجینئرامیرمقام نے شاہراہوں پر آمد ورفت کا جائزہ لیا وزیراعظم کے مشیر نے کروڑہ کے مقام پر آر ایچ سی کے تباہ شدہ بلڈنگز کا معائینہ شاہ پور کانا روڈ اور رانیال کے مقام روڈ کے تباہ شدہ شاہراہوں کا تفصیلی جائزہ لیا ،انجینئرامیرمقام کا این ایچ اے اہلکاروں کو ھدایت شاہراہوں کی آمدو رفت ہر صورت ممکن بنائی جائیں، انجینئرامیرمقام نے بجلی کی ترسیل کو بھی یقینی بنانے کی احکامات جاری کردئیے.بشام (شنگ) کے سیلاب میں جاں بحق ہونے والے دو نوجوان بھائیوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت۔ مشکل کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کیساتھ برابر کے شریک ہیں, مرکزی حکومت کیجانب سے فی کس دس لاکھ روپے کے معاوضہ دینے کا اعلان

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے