کوئٹہ (مانند نیوز ڈیسک) بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث 6 روز سے بجلی، گیس کی فرا ہمی اور موبائل فون سروس معطل رہی  جس سے  کاروبارزندگی بری طرح مفلوج ہو کر رہ گیا۔بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے بعد صورتحال سے عام آدمی بری طر ح متاثر ہوا، صوبے بھر میں 6 روز سے بجلی، سوئی گیس کی فرا ہمی اور موبائل فون سروس معطل ہونے سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی تاہم انٹر نیٹ سروس جزوی بحال ہے۔دوسری جانب قومی شا ہر اہوں کی بندش اور ٹرین سروس معطل ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے