بریکوٹ (مانند نیوز ڈیسک ) پاک ارمی اس سخت اور ازمائیش کی گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے انشاءاللہ سیلاب کی متاثرہ غریب عوام کے مسائیل حکومت اور انتظامیہ کی مدد سے حل کرینگے ،سیلاب نے بڑی تباہ کاریاں کی ہیں پاک فوج عوام کو تنہا نہیں چھوڑیگی،پارک آرمی کے کرنل حامد ریاض اور ڈی سی ملاکنڈ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا متاثرہ علاقوں کے نقصانات کا جائیزہ لیا عوامی مسائیل سنے اور ہنگامی طور پر صفائی کرنے کے احکامات بھی جاری کر دئےے اس موقع کرنل حامد ریاض اور ڈی سی ملاکنڈ نے متاثرہ علاقوں کے مکینوں میں راشن بھی تقسیم کئے متاثرہ علاقوں میں درجنوں مریضوں کا علاج بھی کیا گیا علاقے کے مشران اور عوام نے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے