سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) تعلیمی بورڈ سرگود ھانے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔62 ہزار سے زائد طلبا و طالبات پاس ہوئے، کامیابی تناسب 69.83 فیصد رہا۔تعلیمی بورڑ کے امتحان میں ڈویژن بھر سے کل90 ہزار 147امیدوران نے جن میں سے 62 ہزار 951 امیدوران نے 33 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرکے امتحان میں کامیابی حاصل،اور امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 69.83 فیصد رہا ہے۔