ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ٹھیکدار کو ہدایت کی کہ تعمیری کاموں عوامی امنگوں اور سرکاری رول کے تحت جلد سے جلد مکمل کیا جائے۔ کسی بھی قسم کا  معیار اور مقدار  پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور تمام تعمیری کام مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے۔ تحصیل مئیر سردار شجاع نبی نے کہا کہ روڈ کی تعمیر کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس کی نگرانی میں تمام کام مکمل کرایا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے