سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات میں سیلاب کی تباہی کے بعد راستے اب تک بحال نہ ہوسکے جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔بحرین سے کالام کی طرف جانے والی سڑک کا کچھ حصہ سیلابی پانی میں بہہ جانے سے لوگ پریشانی کا شکار ہیں۔سڑک بحال نہ ہونے کے باعث لوگ کھانے پینے کا سامان دشوار گزار راستوں سے لانے پر مجبور ہیں۔سوات میں تاریخ کے بدترین سیلاب سے تباہی کے باوجود علاقے سے منتخب اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کے موجود نہ ہونے پر مقامی لوگ سخت نالاں نظر آتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے