اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  نے  بہاولپور کے کامیاب جلسے پر عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ  بیان میں سابق وزیراعظم نے بہاولپور کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ بہاولپور میں حقیقی آزادی جلسے میں حیرت انگیز ٹرن آؤٹ رہا، گرمی کے باوجود خواتین کی بڑی تعداد نے جلسے میں شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کی بڑی تعداد کو مسائل کی سمجھ آرہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے