اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) اسلام آباد،پشاوراور مردان سمیت بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مردان، ایبٹ آباد،صوابی،شبقدر سمیت بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی۔امریکی ماہرین کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں محسوس کئے گئے زلزلے کا مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش ریجن تھا۔ اس کی گہرائی 10کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کھلی جگہوں پر نکل آئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے