سوات (مانند نیو ز ڈیسک) سوات کبل میں دو بھائی وقتی تکرار پر فائرنگ سے ابدی نیند سو گئے، اطلا ع کے مطابقچھو ٹے بھائی نے وقتی تکرار پر فائرنگ کر کے اپنی ہی بڑے بھائی کو گولی مار دی، بعد میں فائرنگ کر کے خو د پر گولی چلائی جس کے نتیجے میں دم تو ڑ گئے،سوات تحصیل کبل میں سگے بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے بڑے بھائی کو زخمی کردیا بعد میں اپنے آپ پر فائرنگ کرکے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے تحصیل کبل میں اکرام اللہ ولد شیرزاد نے اپنے بڑے بھائی رفیع اللہ پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا اور خود اپنے آپ کو گھر کر غسل خانے میں بند کر کے اپنے آپ پر فائرنگ کرکے خودکشی کر لی کبل پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے