دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر بالا اکمل خان خٹک کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سّید عامر علی شاہ کے زیر صدارت ہیضہ بیماری اور ٹائفائیڈ بیماری کے روک تھام کے سلسلے میں ایک اجلاس کاا انعقاد کیا گیا۔جسمیں ضلعی آفیسر محکمہ صحت ڈاکٹر خالد خان، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال دیر ڈاکٹر صاحبزادہ امتیاز احمد، محکمہ صحت کے دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ان وبائی امراض کیلئے بھر پور اقدامات کئے جائیں گے تاکہ اس وباء کو قابو کیا جاسکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے