اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFCL) کو راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (RCCI) نے سال 2021 کے دوران کمپنی کی  لگن، عزم اور مثالی کاروباری کارکردگی کے اعتراف میں ‘کمپنی آف دی ایئر ایوارڈ’ سے نوازا ہے۔ RCCI نے اپنی 34 ویں انٹرنیشنل کانفرنس اور اچیومنٹ ایوارڈز کی تقریب تھائی لینڈ میں منعقد کی  جہاں یہ باوقار ایوارڈ ایف ایف سی کو دیا گیا۔کمپنی سیکرٹری ایف ایف سی، بریگیڈیئر عسرت محمود (ریٹائرڈ)، ستارہ امتیاز (ملٹری) نے یہ ایوارڈ وصول کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے