پبی (نمائندہ مانند) تحصیل پبی کے علاقہ چوکی درب میں سیلاب متاثرین کیلئے انٹی لیچکول کلب کی جا نب فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جسمیں 9 سو سے زائد مرد خوا تین اور بچوں کا طبی معا ئنہ کیا مریض کو موقع پر فری ادویات اور صاف پا نی فرا ہم کی گئیں تحصیل پبی کے علاقہ چوکی درب میں سیلاب متاثرین کیلئے پبی انٹی لیکچول کلب کے چیئر مین مشہور ما ہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر میاں افتحار حسین کی نگرا نی سیلاب متا ثرین  کے لئے گور نمنٹ پرا ئمری سکول نمبر 2 کچہ چو کی درب میں انعقاد کیا گیا تھا جس میں ملگرای ڈاکٹران اور پا کستان سائیکاٹرک سو سا ئٹی پختونخوا کے ما ہر ڈاکٹروں ما ہر نفسات چلڈرن سپشلسٹ سکن سپیشلسٹ گا ئنا کا لو جسٹ ڈاکٹروں جن ڈاکٹر میاں افتحار حسین ڈاکٹر حیدر علی ڈاکٹر سلمان ڈاکٹر اشتیاق ڈاکٹر روح اللہ ڈاکٹر اکرام اللہ لیڈی ڈاکٹر منال ارشد ڈاکٹر عماد ڈڈاکٹر احمد نور ڈاکٹر سید فضل اللہ ڈاکٹر اشفاق ڈاکٹر اسمہ گل ڈاکٹر ایمل خان ریسکیو1122 کے ریجنل ڈاکٹر میر عا لم خان  نے  سیلاب متا ثرین 9 سو سے زائدمریضوں کا فری طبی معا ئنہ کیاسینکڑوں کی تعداد میں مریض کو طبعی معائنہ کے ساتھ ساتھ صاف پانی اور ادویات بھی دیئے گئے فری میڈیکل کیمپ میں پبی انٹی لیکچول کلب  کے سیکرٹری میان بلالاے ایس ڈی ای او سر کل پبی اختر محمد میاں محمد عارف میاں محمد ظا ہر میاں فیاض حسن خان مریضوں کے رہنما ئی کر تے تھے  انٹیلکچول کلب کے چیئرمین ماہر نفسیات ڈاکٹر افتخار حسین نے اس موقع پر میڈیا کے نما ئندوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ یہ علاقہ سیلاب سے متاثر ہوئی ہیں یہاں پر سیکن ڈائریاں اور دیگر بیماریوں موجود ہے یہاں کو میڈیکل کی سہو لت نہیں دی گئی تھی جس پر ہم نے چو کی درب کے سیلاب متا ثرین کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جسمیں ہمارے ملگری ڈاکٹران کے ما ہر ڈاکٹروں کے ٹیم نے ہمارے ساتھ دیااورفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیامقامی لوگوں نے ڈاکٹر افتخار حسین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ڈاکٹر صاحب ہمارے لئے ایک مسیحا بن کر مدد کر نے کے لئے اپنے ٹیم کے ہمراہ یہاں پر آئیں اور ہمارے مشکلات کم کر نے کی کوشش کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے