سوات(نمائندہ مانند) ایم پی اے شکیل خان کے اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے بٹ خیلہ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر جمیل کو حبس بے جا میں رکھنے اور ان کو قتل کی دھمکیاں دینے پر ڈاکٹرز برادری سراپا احتجاج بن گئے۔وزیر اعلی محمود خان ایم پی اے شکیل خان کے خلاف ایکشن لیں بصورت دیگر صوبہ بھر میں احتجاج پر مجبور ہونگے،ڈاکٹر جمیل ،ڈاکٹرواسیع،ڈاکٹرنعیم اللہ اور دیگر کا سوات پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس۔