پاراچنار (مانند نیوز ڈیسک) ضلع کرم کے علاقہ مہورہ میں دو منزلہ کچہ مکان زمین ہونے باپ بیٹی جانبحق ہوگئی ریسکیو ون ون ٹوٹو اور مقامی لوگوں نے ملبے سے لاشوں کونکال دیا ریسکیو زرائیع کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں کچے مکانات متاثر ہوگئے ہیں لوئر کرم کے علاقہ مہورہ میں بارشوں سے متاثرہ دو منزلہ عمارت اچانک زمین بوس ہوگیا جس میں گھر کے کے دو افراد ملبے تلے دب گئے جنہیں نکالنے کے لئے مقامی لوگوں اور ریسکیو ون ون ٹوٹو کے اہلکاروں نے کاراوائی کی تاہم محمد علی نامی شخص اپنی تین سالہ بچی سمیت دم توڑ گئے تھے اور ان کے لاشوں کو نکال دیا گیا بعدازاں انہیں اپنے آبائی قبرستان ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کیا گیا