کراچی (مانند نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات سے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لئے امداد لے کر ایک اور پرواز کراچی پہنچ گئی۔ سیلاب زدگان کے لئے برادر اسلامی ملک کی جانب سے اماراتی ائیرفورس کی 23ویں پرواز نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر لینڈ کیا۔اس موقع پر دبئی ہاؤس کے عملے، این ڈی ایم اے کے نمائندے اور پاک فوج کے 5 کور کے ایک افسر نے پرواز کو خوش آمدید کہا اورامدادی سامان وصول کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے