کوہاٹ (مانند نیوز) ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی شاہ رخ علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سعدیہ مختار نے اپنے ٹیم کے ہمراہ ضلع کوہاٹ میں خوراک سے وابستہ کئی کاروباروں کی انسپکشنز کی اور کارؤائی کے دوران حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ایک ریسٹورنٹ سیل، جبکہ فوڈ سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے بھی عائد کئے