جیکب آباد(اے پی پی )سیشن جج عبدالغفور کلہوڑو نے تحصیل ٹھل کی عوامی شکایات پر سول جج محمد رمضان کلہوڑو،اسسٹنٹ کمشنر عبدالستار بھیو، تحصیلدار دیدار علی کنرانی کے ہمراہ تحصیل ہسپتال کا دورہ  کیا اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔

 سیشن جج عبدالغفور کلہوڑو نے انتظامیہ سمیت امدادی ریلیف کیمپ کا بھی دورہ کیا  اور اپنی نگرانی میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔عوام نے سیشن عبدالغفور کلہوڑو کے ایسے اقتدام کا شکریہ ادا کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے