ہری پور (مانند نیوز ڈیسک) ہری پور کی عوام کے لیے خوشخبری آٹا 2050 ہوگیا ۔ سرکاری آٹا بھی ناپید ۔ضلعی انتظامیہ کے کنڑول سے اشیا خردنوش سبزی فروٹ اور دالوں ریٹ مقرر کرنے اور مقرر شدہ ریٹ پر عوام کو فراہم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔افسران نے   اے سی روم میں بیٹھ کر عوام کو گراں فروشوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا  ۔ عوام کو بجلی کے بم کے بعد اب آٹا اور کھانے پینے کی اشیا کے لالے پٹر گے ۔عوامی حلقوں کی صوباٸ حکومت سے التجا ہے کہ عوام کو زندہ رہنے کےلیے وہ  میدان عمل میں آکر عوام کو صحیع معنوں میں سرکاری نرخ پا اشیا کی فراہمی کو ممکن بناٸیں ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے