لکی مروت (مانند نیوز) بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکول (BECS) کی آستانیوں نے بچوں سمیت 14 ماہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کارگل چوک پر اور تحصیل بلڈنگ کے سامنے پرامن احتجاج کیا۔ امیر محمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے 38 سکول تھے جس میں سے 13 سکول بند کئے گئے جو 25 رہ گئے تھے۔ انھوں نے کہا کہ اب 25 سکول میں سے 22 بند کردیے گئے باقی تین بچے۔