بٹ خیلہ (نمائندہ مانند) بٹ خیلہ میں غیر رجسٹرڈ اور اضافی کرایہ وصول کرنے والے رکشوں کے خلاف کاروائی، درجنوں رکشہ ڈرائیوروں کو کو جرمانہ کیا گیا، ٹریفک انسپکٹر عیسیٰ خان نے دیگر نفری اور رکشہ یونین صدر ریاض خان کے ہمراہ عوامی شکایات پر بٹ خیلہ میں سینکڑوں رکشہ مالکان کے پاس سرکاری کرایہ نامہ چیک کرکے اضافی کرایہ وصول کرنے والوں کو جرمانہ کیا جبکہ رکشوں پر لگھے گئے بے ہودہ الفاظ، موٹراکاروں کے سیاہ شیشے اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف بھی کاروائی کی، یونین کے صدر ریاض الدین اور ٹریفک انسپکٹر کا کہنا تھا کہ بٹ خیلہ بازار میں 15 روپے کرایہ مقرر ہے، جبکہ چلبہ و طالبات اور معذور افراد سے 10 روپے وصل کی جائیگی، اس لئے رکشہ ڈرائیوران کرایہ نامہ پر عمل درامد کو یقینی بنائیں، ٹریفک انسپکٹر نے بعد ازاں کنال روڈ پر بھی تجاوزات کے خلاف اپریشن کرکے تجاوزات میں شامل سامان کو ٹریفک ہیڈ کوارٹر پہنچادئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے