راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ لندن میں شہباز شریف کی نہیں سنی گئی اوراسے گرل (grill)کیا گیا۔پی ڈی ایم ہی نہیں (ن) اورپی پی پی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔جو سیلابی ریلے سے بچ گئے ہیں وہ وبائی ریلے میں پھنس گئے۔ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے منگل کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سندھ میں پی پی پی کے وزراء کااستقبال جوتوں سے ہورہا ہے۔نہ باہرسے امدادآئی،نہ اندرسے پیشرفت ہوئی۔عمران خان بہانہ تھااپنے کیسز ختم کراناتھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے