سوات (نجیب احمد)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ نے بریکوٹ بائی پاس پر دریائے سوات کے کنارے تمام تجاوزات جس میں سروس سٹیشن، ریسٹورانٹ وغیرہ شامل ہیں کو ہٹا دیا گیا ہے۔ جس سے دریائے سوات کی قدرتی مناظر کو بحال کر دیا گیا ہے۔

دریائے سوات کی قدرتی دلکشی بحال کرنے کیلئے تجاوزات کیخلاف اسطرح کی کروائی پورے سوات میں عمل میں لائی جائیگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے