پاراچنار (مانند نیوز) پاراچنار بارودی مواد دھماکہ پاراچنار پاک افغان سرحد کے قریب شنگک کے علاقہ میں کھیتوں میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے بارودی مواد پھٹنے سے ایک کاشتکار زخمی ہوگیا ماضی میں بھی یہاں بارودی مواد پھٹنے کے واقعات ہوئے ہیں پاراچنار پاک افغان سرحد کے قریب شنگک کے علاقہ میں کھیتوں میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے بارودی مواد پھٹنے سے ایک کاشتکار زخمی ہوگیا کھیتوں میں کام کرتے ہوئی ہادی حسین نامی کاشتکار کا پاوں مواد پر پڑا جس سے دھماکہ ہوا اور ہادی حسین زخمی ہوا زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار پہنچا دیا گیا یاد رہے چند روز قبل بھی اس علاقے میں بارودی سرنگ سے ایک بچہ زخمی ہوا تھا