اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ نے امپرومنٹ کے لیے تمام مضامین میں پاس ہونے کی شرط ختم کردی۔وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ طلبا فیل مضامین کے ساتھ امپرومنٹ کیلئے پاس مضامین کے امتحانات بھی دے سکیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ نے ترمیم کی منظوری دے دی ہے جبکہ اس حوالے سے بورڈ آف گورنرز سے منظوری لی جائے گی۔قبل ازیں وفاقی تعلیمی بورڈ کے قوانین کے مطابق تمام مضامین میں پاس طلبا ہی امپرومنٹ امتحان دے سکتے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے