اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) رواں سال صرف پاکستانی روپیہ نہیں بلکہ دیگر ممالک کی کرنسیوں کی قدربھی کم ہوئی۔گزشتہ سال دسمبر سے لیکر ستمبر 2022 تک کے اعداد و شمار کے مطابق برطانوی پاؤنڈز اور یورو کی قدر بھی کم ہوئی ہے۔غیر ملکی کرنسیوں کی قدرمیں سب سے زیادہ کمی روسی روبل میں ہوئی اور یہ اس کی قدر 37 فیصد کم ہوئی ہے۔ترکش لیرا کی قدرمیں 27 فیصد، ارجنٹائن پیسو کی قدر 28 فیصد  اور پاکستانی روپےکی قدر 33 فیصدکم ہوئی ہے۔بنگلا دیشی ٹکہ کی قدر 18 فیصد، برطانوی پاؤنڈز کی قدر 15.6 فیصد، یورو کی 12 فیصد، تھائی کرنسی بھات کی قدر میں 10 فیصد کمی دیکھی گئی۔چینی یوآن کی قدر9فیصداوربھارتی روپےکی قدر بھی 7 فیصد کم ہوئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے