کراچی (مانند نیوز ڈیسک) چند روز قبل نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جہاں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرنکا چوپڑا نے شرکت کی اور ملالہ یوسفزئی اور امریکی شاعر امانڈا گورمین کے ساتھ بنوائی گئی تصاویر اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی۔گزشتہ روز متھیرا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام اسٹوری پر پریانکا چوپڑا کے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ملالہ پر تنقید کی۔انہوں نےپاکستان کی حالیہ سیلابی صورتحال کو جواز بناتے ہوئے لکھا کہ ’ملالہ نے اس مشکل وقت میں جب آدھا پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، ایک بار بھی پاکستان کا دورہ نہیں کیا، اور اب ان عالیشان تقریبات میں ملک کے موجودہ حالات اور درپیش مشکلات کے حوالے سے تقریریں کر رہی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے