ایبٹ آباد (مانند نیوز)ضلعی انتظا میہ ایبٹ آباد مارکیٹ چیکنگ اور ریٹ لسٹ پر عملدرآمد یقینی بنا نے کے لئے کا روائیاں جا ریشہریوں کو ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال نے حویلیاں میں مختلف دکانوں، جنرل سٹورز، ہوٹلوں اور تنوروں کا معائنہ۔ انہوں نے ریٹ لسٹ، صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں پر عملدرآمد اور خلاف ورزی پر کاروائی عمل میں لائی۔